تھری جی،فور جی‘20 لاکھ صارفین کا اضافہ

تھری جی،فور جی‘20 لاکھ صارفین کا اضافہ

  

تھری جی،فور جی۔پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا، ملک میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ نومبر 2015ء میں یہ تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 80 ہزار تھی تاہم دسمبر 2015ء میں یہ تعداد بڑھ کر 2 کروڑ 36 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ دسمبر کے مہینے میں تھری جی اور فور جی کی سہولت سے مستفید ہونے والے موبائل صارفین کی تعداد میں 20 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -