گوجرانوالہ‘محنت کش کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

گوجرانوالہ‘محنت کش کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)محنت کش ثناء اللہ کے ہاں بیک وقت 4بچے پیدا ہوئے جن میں تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے ‘ہسپتال میں خوشی کا سماں‘ ڈاکٹروں کے مطابق بچے اور انکی والدہ فوضیہ تمام کی حالت بہتر ہے جبکہ بچوں کے والد ثناء اللہ نے بتایا کہ میرے اللہ نے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے جسکا میں شکر زندگی کرتا رہونگا اب میں انشاء اللہ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے پہلے سے بڑھ کر محنت مزدوری کرونگا۔

مزید :

صفحہ آخر -