شہباز شریف کا ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کی فوٹو جرنلسٹ ہما چودھری کے انتقال پراظہار تعزیت

شہباز شریف کا ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کی فوٹو جرنلسٹ ہما چودھری کے انتقال ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کی فوٹو جرنلسٹ ہما چودھری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -