مٹہ ،شدید برفباری سے یوسی برتھانہ کے مکین مشکلات سے دوچار
مٹہ( نما ئندہ پاکستان )مو جو دہ بر فبا ری کے تبا ہ کن حا لا ت یو نین کو نسل بر تھا نہ علا قہ چتکاری دیگر مضا فات ہر قسم سہولیات سے محر وم ہے۔بر فبا ری کی وجہ سے راستے بند ہے لو گ اپنی مدد اپ کے تحت بر ف ہٹا کر آمدو رفت کیلئے راستے کو ل رہے ہیں،مو جودہ لو گ انصا ف کے نعرے لگا رہے ہیں مگر انصا ف کا پتہ اس وقت چلتا ہے جب مصیبت اجا ئے ،مصیبت کی اس گھڑ ی میں علا قے کے عوام کیلئے گھر پہنچنا مشکل ہوگیا ہے، اشیائے خوردونوش، مر یض و غیر ہ گھر وں میں محصو ر ہو گئے ہیں۔ مگر اج تک حکو مت یالو کل گو ر نمٹ کے کسی سے نما ئند ے نے علا قے کے لو گوں کی اس مصیبت گھڑی میں ابھی تک پو چھا بھی نہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر چتکاری کے رہا ئشی جا وید ، چمن خا ن،رحمت اللہ ،حکیم ،عالم خان ،فضل ما لک ،نے مٹہ اکر میڈ یا والو علا قے مصیبت سے اگا ہ کیا ،ان کا کہا ہے سیا سی لو گو ں ووٹ کے وقت اپنے تما م ہمدردیا ں پیش کر کے ووٹ حاصل کر کے چلے جاتے ہیں،علا قے کے عوام نے مزید کہا کہ اگر اہم اس ملک کے با شندے ہے ،توہمارے بھی حق بنتے ہے کہ مو جو دہ حکو مت ہما رے اس گھڑی میں مدد کر یں