مردان ، 231ویلج اور نائبر ہو ڈ کونسلو ں کو 11کروڑ 50لا کھ روپے کاغیر ترقیا تی فنڈ جا ری

مردان ، 231ویلج اور نائبر ہو ڈ کونسلو ں کو 11کروڑ 50لا کھ روپے کاغیر ترقیا تی فنڈ ...

  

مردان (بیورورپورٹ)صوبا ئی حکو مت کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر بلدیا ت فضل اللہ نے ضلع بھر کے 231ویلج اور نائبر ہو ڈ کونسلو ں کو 11کروڑ 50لا کھ روپے کاغیر ترقیا تی فنڈ جا ری کر دئیے اس سلسلے میں خصوصی تقریب اسسٹنٹ ڈائر یکٹر بلدیا ت کے دفتر میں منعقد ہو ا تقریب میں نا ظم کو نسلر اتحا د کے صدر سا جد اقبا ل مہمند اور جنرل سیکر یٹر ی والد میر کشمیری بھی مو جو د تھے اس موقع پر ایسسٹنٹ ڈائر یکٹر بلدیا ت نے دفاتر کے فر نیچر ، کر ایہ ،سٹیشنری اور دیگر اخراجا ت کے مد میں تما م ویلج اور نا ئیبر ہو ڈ کے نا ظمین اور سیکریٹریو ں کو پا نچ پا نچ لا کھ روپے کے چیک جا ری کر دئیے اس موقع پر تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کو نسلر اتحا د کے صدر سا جد اقبا ل اور جنرل سیکر یٹر ی والد میر کشمیر ی نے حکو مت کی جانب سے غیر ترقیا تی فنڈجا ری کر نے پر شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ حکو مت نے اپنا وعدہ پا یہ تکمیل تک پہنچا دیا انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ حکو مت میں نا ظمین کے اعزازیہ کا مسلہ بھی جلد از جلد حل کریں

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -