مردان،مکان میں آتشزدگی سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی

مردان،مکان میں آتشزدگی سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی
مردان،مکان میں آتشزدگی سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی

  

مردان(آن لائن)مردان کے ایک مکان میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شیخ ملتون ٹاؤن کے ایک مکان میں لگی۔ امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا جبکہ جھلسنے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق مکان میں آگ گیس لیکیج کے باعث لگی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد مزدور تھے۔ 

مزید :

مردان -