اداکار حبیب کی طبیعت اچانک ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل

اداکار حبیب کی طبیعت اچانک ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل
اداکار حبیب کی طبیعت اچانک ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل

  

لاہور (ویب ڈیسک) ماضی کے نامور اداکار حبیب کی طبیعت اچانک ناساز ہونے کے باعث انہیں گزشتہ رات دو بجے اتفاق ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں سرجیکل وارڈ کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کردیا گیا۔ حبیب اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں اور ڈاکٹر انکی زندگی بچانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے حبیب کی زندگی، صحت کیلئے عوام سے دعائے خیر کی اپیل کی ہے۔

مزید :

تفریح -