ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم ”مور“ کا سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا

ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم ”مور“ کا سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا
ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم ”مور“ کا سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) معروف اینکر پرسن ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا ایک سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا ہے۔ جو پاکستان میں موجود سیاسی نظام کی خرابیوں کے حوالے سے تحقیقاتی کام کرے گا اور اس کی رپورٹ تین ماہ میں ریحام خان کو دی جائے گی۔اس ونگ میں ارکان کی تعداد چیئرمین سمیت 21 رکھی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اینکر پرسن ریحام خان نے اب اپنی سماجی تنظیم ”مور“ کو خواتین کی فلاح وبہبود کے ساتھ ساتھ ان کی سیاسی تربیت کے لئے ایک سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں سیاسی نظام اور اس کی خرابیوں بارے بات چیت کی جائے گی۔

مزید :

اسلام آباد -