ماڈل ایان کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب، بیٹی کو ملنے کےلئے بلا لیا

ماڈل ایان کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب، بیٹی کو ملنے کےلئے بلا لیا
ماڈل ایان کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب، بیٹی کو ملنے کےلئے بلا لیا

  

اسلام آباد (آن لائن) معروف ماڈل اور ڈالر گرل ایان کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب ہو گئی ماڈل کو والدہ نے آخری دیدارکے لئے بلا لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی عدالتی اجازت کے بعد رواں ہفتے کے آخر میں دبئی روانہ ہو جائیں گی اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ماڈل اپنے ساتھ تین خواتین اور دو مرد ملازمین سمیت نو افراد کو لے کر جائیں گی۔

مزید :

اسلام آباد -