لاہور میں ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح، قابل اعتماد سسٹم میسر آگیا : وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور میں ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح، قابل اعتماد سسٹم میسر آگیا : ...
لاہور میں ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح، قابل اعتماد سسٹم میسر آگیا : وزیر اعلیٰ پنجاب

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے لاہور میں ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ آج ہمیں قابل اعتماد ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا سسٹم میسر ہوگیا جس کا عملہ برطانیہ سے تربیت یافتہ ہے۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کو وسعت دیتے ہوئے صوبے کے دیگر شہروں تک پھیلائیں گے،خوشی کے لمحات میں اپنا بے لاگ احتساب بھی کرنا چاہیے۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -