وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 8 شدت پسند مارے گئے

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 8 شدت پسند مارے گئے
وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 8 شدت پسند مارے گئے

  

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8 شدت پسند مارے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی میں آپریشن ضرب عضب کا دوسرا مرحلہ خیبر 2 کامیابی سے جاری ہے اور پاک فوج کو اہم کامیابیاں مل رہی ہیں۔ پیر کے روز وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 8 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔

مزید :

خیبر -اہم خبریں -