اورنج لائن منصوبے کے حکومتی وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں کیس لڑنے سے معذرت کرلی

اورنج لائن منصوبے کے حکومتی وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں کیس لڑنے سے معذرت کرلی
اورنج لائن منصوبے کے حکومتی وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں کیس لڑنے سے معذرت کرلی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حکومتی وکیل نے منصوبے سے متعلق کیس لڑنے سے معذرت کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اورنج لائن منصوبے کیخلاف کیس لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے اور حکومت کی طرف سے اس کیس کی پیروی خواجہ حارث کررہے ہیں ۔ خواجہ حارث نے کیس لڑنے سے معذرت کرتے ہوئے فیس واپس کردی ہے۔ ان کے کیس نہ لڑنے کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ۔

مزید :

لاہور -