شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ،ایک اہلکار شہید ، ایک زخمی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ،ایک اہلکار شہید ، ایک ...
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ،ایک اہلکار شہید ، ایک زخمی

  

میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے ۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق سکیورٹی فورسز کاقافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ اسے ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنا دیا گیا ، بم حملے کے باعث سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -