ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ، 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ، 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا
ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ، 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کے مقابلے میں رواں ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مستحکم ہوئی ہے اور اس کی قد ر میں 30 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے 30 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 104 روپے 76 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

مزید :

بزنس -