پاک بحریہ کے سربراہ سے کمانڈر ترکش نیول کی ملاقات ,میری ٹائم سکیورٹی صورتحال میں پاکستان نیوی کے کردار پر بریفنگ

پاک بحریہ کے سربراہ سے کمانڈر ترکش نیول کی ملاقات ,میری ٹائم سکیورٹی صورتحال ...
پاک بحریہ کے سربراہ سے کمانڈر ترکش نیول کی ملاقات ,میری ٹائم سکیورٹی صورتحال میں پاکستان نیوی کے کردار پر بریفنگ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کمانڈر ترکش نیول نے پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ کمانڈر ترکش نیول نے پاک بحریہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے اس دوران پاک بحریہ کے سربراہ سے بھی ملاقات ہوئی ۔ کمانڈر ترکش نیول کو میری ٹائم سکیورٹی صورتحال میں پاکستان نیوی کے کردار پر بریفنگ دی گئی ۔ بحر ہند میں آپریشنل تیاریوں پر بھی معزز مہمان کو بریفنگ دی گئی ۔

مزید :

قومی -