وزیر اعظم سے آسکرایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی ملاقات ,غیرت کے نام پر قتل ہماری تہذیب اور مذہب کا حصہ نہیں :نواز شریف

وزیر اعظم سے آسکرایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی ملاقات ,غیرت کے نام پر قتل ...
وزیر اعظم سے آسکرایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی ملاقات ,غیرت کے نام پر قتل ہماری تہذیب اور مذہب کا حصہ نہیں :نواز شریف

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف سے آسکرایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے ملاقات کی ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور فلم ساز شرمین عبید چنائے کے درمیان ملاقات میں خواتین کے بنیادی حقوق سے متعلق بھی بات کی گئی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ غیرت کے نام پر قتل ہماری تہذیب اور مذہب کا حصہ نہیں ,ذاتی طور پر خواتین کو بااختیار دیکھنا چاہتا ہوں۔

مزید :

قومی -