پی آئی اے کا متروک طیارہ مسقط میونسپل انتظامیہ نے تحویل میں لے لیا

پی آئی اے کا متروک طیارہ مسقط میونسپل انتظامیہ نے تحویل میں لے لیا
پی آئی اے کا متروک طیارہ مسقط میونسپل انتظامیہ نے تحویل میں لے لیا

  

مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک) مسقط میں پی آئی اے کا متروک شدہ ناقابل استعمال طیارہ میونسپل انتظامیہ نے تحویل میں لے لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے نے انشورنس کلیم کے بعد طیارے کو لاوارث چھوڑ دیا تھا اور وہ کافی عرصے سے مسقط ایئرپورٹ پر کھڑا تھا ۔ ایک خاص مدت گزر جانے کے بعد میونسپل انتظامیہ نے طیارہ تحویل میں لے لیا۔ واضح رہے کہ بوئنگ کمپنی نے انشورنس ادائیگی کے بعد انجن اور دیگر قیمتی سامان نکال لیاتھا۔

مزید :

قومی -