سندھ میں 350افسران کو ہٹا دیا گیا

سندھ میں 350افسران کو ہٹا دیا گیا
سندھ میں 350افسران کو ہٹا دیا گیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں 350افسران کو ہٹا دیا گیا ہے ۔ سماءنیوز کے مطابق افسران کو سپریم کورٹ کے حکم پر ہٹا یا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ افسران پولیس ، بلدیاتی اور دیگر محکموں میں تعینات تھے،کیڈر پوسٹوں پر نان کیڈر افسران کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -