کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی ،غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 61افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی ،غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 61افغان ...
کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی ،غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 61افغان باشندے گرفتار

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں فرنٹیئر کور نے کارروائی کر کے 61افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے نوکنڈی میں کارروائی کر کے 61افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا جو کہ غیر قانونی طور پر ایران جا رہے تھے ۔انہوں نے بتا یا کہ گرفتار افغان باشندوں کو مزید تفتیش کے لیے لیویز فورس کے حوالے کردیا ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -