استنبول کے میئر دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے شاندار استقبال

استنبول کے میئر دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ...
استنبول کے میئر دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے شاندار استقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے شہر استنبول کے میئر قادر تو پباش دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ائیرپورٹ میں موجود بچوں نے قادر توپباش کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔اس موقع پر شہباز شریف کو استنبول کے میئر کو خوش آمدید کہا ،ان کاکہنا تھاکہ کے استنبول کے میئر کے دورے سے مختلف شعبوں میں اشتراک بڑھے گا ۔قادر توپباش کا کہنا تھا کہ شاندار استقبال پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا شکر گزار ہوں ۔ان کا کہنا ہے کہ ترکی اور پاکستان کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے کام کر رہے ہیں جس سے دونوں ملکوں کی عوام کو فائدہ ہو گا۔

مزید :

لاہور -