قومی اسمبلی: خورشید شاہ کی ایک بار پھر چودھری نثار پر تنقید: وزیرداخلہ کی بطور اپوزیشن لیڈر تقاریر دہراتے رہے

قومی اسمبلی: خورشید شاہ کی ایک بار پھر چودھری نثار پر تنقید: وزیرداخلہ کی ...
قومی اسمبلی: خورشید شاہ کی ایک بار پھر چودھری نثار پر تنقید: وزیرداخلہ کی بطور اپوزیشن لیڈر تقاریر دہراتے رہے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں وزیرداخلہ چودھری نثار پر ایک بار پھر کڑی تنقید کیا۔

دنیا نیوز کے مطابق خورشید شاہ ایوان میں چودھری نثار کی بطور اپوزیشن لیڈر ماضی میں کی گئی تقاریر سناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہم اپنے دور میں ٹیکس لگاتے تھے تو چودھری نثار اس کو جگا ٹیکس کہتے تھے اب وہ بتائیں کہ کون جگا ٹیکس لے رہا ہے۔اب جو ٹیکس لگتے ہیں وہ کس کی شاہ خرچیاں ہیں۔خورشید شاہ کی تقریر پر اپوزیشن ارکان اسمبلی قہقہے لگاتے رہے۔

مزید :

قومی -