کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں پانچ دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں پانچ دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پولیس کی کارروائیوں میں پانچ دہشت گرد گرفتارکر لئے گئے۔ایس ایس پی کرائم برانچ کے مطابق ان دہشتگرد وں سے بھاری اسلحہ برآمدبھی کر لیا گیا۔ان سے ایس ایم جی رائفلیں اور چار پستول بھی برآمد کر لئے گئے۔یہ ملزمان اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ ان کے گینگ وار سے تعلقات تھےاور یہ ان سے رابطے میں تھے۔

مزید :

کراچی -