اربوں کا فراڈ:نیب نے سٹاک مارکیٹ کے بروکر اور ایک شوگر ملز کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا

اربوں کا فراڈ:نیب نے سٹاک مارکیٹ کے بروکر اور ایک شوگر ملز کے ڈائریکٹر کو ...
اربوں کا فراڈ:نیب نے سٹاک مارکیٹ کے بروکر اور ایک شوگر ملز کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے کارروائی کر کے سٹاک مارکیٹ کے ایک بروکر اور ایک شوگر ملز کے ڈائریکٹر کو اربوں روپے کے فراڈ میں گرفتار کر لیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق سٹاک بروکر عبدالقیوم چشتی پر لوگوں سے 22کروڑ روپے کے فراڈ کا مقدمہ ہے جبکہ ایک ملز کے ڈائریکٹرریاض قدیر بٹ پر ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کے الزامات ہیں۔نیب نے ان دونوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

لاہور -