پرائم منسٹر الیون اور سری لنکا کے درمیان ٹور ٹی 20 میچ آج کھیلا جائیگا

پرائم منسٹر الیون اور سری لنکا کے درمیان ٹور ٹی 20 میچ آج کھیلا جائیگا

  

میلبور ن (این این آئی) پرائم منسٹر الیون اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں وہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

، دوسرا میچ 19 فروری کو وکٹوریہ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -