زمبابوے اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

زمبابوے اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

  

ہرارے (این این آئی) زمبابوے اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ کل ، دوسرا 19 فروری، تیسرا 21 فروری، چوتھا 24 فروری جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 26 فروری کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -