ڈائریکٹر افتخار عفی کی ڈرامہ سوپ ’’ بے بی ‘‘ 20فروری سے آن ائیر ہوگی

ڈائریکٹر افتخار عفی کی ڈرامہ سوپ ’’ بے بی ‘‘ 20فروری سے آن ائیر ہوگی

  

لاہور ( این این آئی) ڈائریکٹر افتخار عفی کی ڈرامہ سوپ ’’ بے بی ‘‘ 20فروری سے نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو جائے گا ۔ اس نئی ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر ، بیروز سبزواری ، عاصم محمود ، شیبا بٹ ، راحیلہ آغا ، عنزلہ ، جویریہ عباسی اور عمران لطیف سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامہ سوپ کی رائٹر مومنہ صدف اور ڈائریکٹر افتخار عفی ہیں جو اس سے قبل بھی متعدد کامیاب ڈرامہ سیریل بنا چکے ہیں۔

مزید :

کلچر -