چترال اور گردونواح میں 3.3شدت کا زلزلہ

چترال اور گردونواح میں 3.3شدت کا زلزلہ
چترال اور گردونواح میں 3.3شدت کا زلزلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

چترال (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چترال او ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3.3ریکارڈ کی گئی ۔

مال روڈ پر دھماکہ کرنے والے خود کش حملہ آور کا نشانہ پولیس تھی:رانا ثناءاللہ

تفصیلات کے مطابق چترال اور اس کے گردو نواح کا علاقہ زلزلے جھٹکوں سے لرز اٹھا جس کی شدت زلزلہ پیمامرکز پر 3.3 اور گہرائی 219کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز چترال سے 32 کلومیٹرجنوب مغرب تھا۔زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید : چترال