ایل ڈی اے کی قبضہ گروپ کے خلافکارروائی،2پلاٹ واگزار

ایل ڈی اے کی قبضہ گروپ کے خلافکارروائی،2پلاٹ واگزار

  

لاہور( اپنے خبر نگار سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو کے عملے نے رچنا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں غیر قانونی قابضین کے خلاف کارروائی کر کے سات سات مرلے کے دو پلاٹ واگزار کروا لئے ۔ کمرشل پلاٹ نمبر69اور 70 پر غیر قانونی طور پر رہائشی عمارتیں تعمیر کی گئیں تھیں جنہیں مسمار کر دیا گیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -