جوہرٹاؤن میں غیر قانونی کمرشل عمارت کے ستون مسمار
لاہور(اپنے خبر نگار سے )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کر کے جوہر ٹاؤن کے پلاٹ نمبر377پر زیر تعمیر غیر قانونی کمرشل عمارت کے ستون مسمار کر دیئے۔