دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں

دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے لاہور دھماکے کے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں،نیشنل ایکشن پلان پر بلا خوف خطر پوری تندہی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -