شہروں میں چھپے دہشتگردوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے

شہروں میں چھپے دہشتگردوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ق) کے راہنما و جوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو شہروں تک پھیلادیا جائے تاکہ شہروں میں چھپے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف بھی فوری کارروائی کی جاسکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -