دہشت گرد ملک وقوم کے دشمن ہیں،باؤ شیراز بشیر

دہشت گرد ملک وقوم کے دشمن ہیں،باؤ شیراز بشیر

  

لاہور( پ ر) میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور یوتھ ممبر باؤ شیراز بشیر نے پنجاب اسمبلی کے سامنے چےئرنگ کراس پرکیمسٹ ایسو سی ایشن کے احتجاجی مظاہرے پر ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمیوں کی گنگا رام اور سروسز ہسپتال جاکر عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ دہشت گرد ملک وقوم کے دشمن ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -