شہید کے جنازے میں شرکت لواحقین کے ساتھ تعزیت

شہید کے جنازے میں شرکت لواحقین کے ساتھ تعزیت

  

لاہور(جنرل ر پو ر ٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد نے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایت پرگزشتہ روز کے سانحہ مال روڈ کے شہداء میں سے ایک کا تعلق شیخو پورہ سے تھا کی نما ز جنازہ میں شرکت کے لئے گئے ۔ اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔رانا محمد ارشد نے شہید ہونے والے شخص کے لواحقین و عزیز و اقارب سے اظہار افسوس کرتے ہوئے ا نہیں صبر کرنے کی تلقین کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -