چین کا پہلا خلائی کارگو طیارہ بھیجنے کا اعلان

چین کا پہلا خلائی کارگو طیارہ بھیجنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(این این آئی)چین نے اپنا پہلا خلائی کارگو طیارہ لانگ مارچ ۔7Y2 اپریل میں خلا میں بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقتھیانچو ۔ ون۔ کارگو خلائی جہاز 5 فروری کو تھانچن سے صوبہ ہینان میں واقع خلائی مرکز پہنچادیا گیا ہے جہاں اس کی حتمی جانچ پڑتال کی جارہی ہے ۔چین نے مقامی طور پر خلائی کارگو طیارہ خود تیار کیا ہے جس کا وزن 13 ٹن کے قریب ہے اور یہ تین مہینے تک خلا میں رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -