’’پاکستان اور بھارت تعلقات، چیلنجز اور امکانات‘‘ کے موضوع پر سیمینار آج ہوگا

’’پاکستان اور بھارت تعلقات، چیلنجز اور امکانات‘‘ کے موضوع پر سیمینار آج ...

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’’پاکستان اور بھارت تعلقات: چیلنجز اور امکانات‘‘ کے موضوع پر سیمینار بروز بدھ (آج) صبح 11بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگا ۔

اس موقع پر چیئرمین آبزرورریسرچ فاؤنڈیشن (او آر ایف) ممبئی ، انڈیا سے سدھندرا کلکرنی موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -