پنجاب یونیورسٹی، ڈینز کمیٹی کا اجلاس

پنجاب یونیورسٹی، ڈینز کمیٹی کا اجلاس

  

لاہو(ایجوکیشن رپورٹر) :وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین ناصر کی زیر صدارت ڈینز کمیٹی کا اجلاس ادارہ تعلیم و تحقیق میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور میں دہشت گرد حملے میں کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں یونیورسٹی کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے مختلف اقدامات زیر غور آئے۔ اجلاس میں یونیورسٹی میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے کنٹریکٹ پر تعینات اساتذہ کی کارکردگی کو جانچنے کے لئے ٹرمز آف ریفرنس تیار کرنے اور سمسٹر قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -