صوبائی وزراء کی بم دھماکہ کی شدید مذمت

صوبائی وزراء کی بم دھماکہ کی شدید مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر )صوبائی وزراء بہبود آبادی ،تحفظ ماحول بیگم ذکیہ شاہنواز اور زکوٰۃوعشر نغمہ مشتاق نے مال روڈ لاہورپر ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے صوبائی وزراء نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دے انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ہے۔