سانحہ ما ل روڈ پر ہلا ل احمر پنجاب کی مذمت

سانحہ ما ل روڈ پر ہلا ل احمر پنجاب کی مذمت

  

لاہور(پ ر)ما ل روڈ لاہور پر بدترین دھما کے کے فوراََبعد ہلا ل احمر پنجا ب نے فو ری طور پر اپنی ٹیم کو لا ہور کے ہسپتا لوں میں بھیج دیا ۔ سیکر ٹری ہلا ل احمرپنجا ب محبوب قا در شا ہ کے حکم کے مطا بق تما م متعلقہ افسرا ن نے اپنی ذمہ داری نبھا تے ہوئے36لو گوں کو phychological first aid (ذہنی طبی امدا د)، 30 سے زائدخون کی بو تلیں، ایمبو لینس سر وس اور7سے زا ئد لو گو ں کوٹرا نسپورٹ کی سہو لت مہیا کی۔

اس کے علا وہ رضا کاروں کی ایک بڑی ٹیم نے خود جا کرزخمیوں کی مدد کی۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہلا ل احمر دکھی انسا نیت کے سا تھ کھڑی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -