پریس کلب کاہنہ کا اجلاس مال روڈ دھماکے کی مذمت

پریس کلب کاہنہ کا اجلاس مال روڈ دھماکے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

(کاہنہ نامہ نگار) پریس کلب کاہنہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں لاہورمال روڈ دھماکے پر انتہائی گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے حکومت فی الفور زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرے۔ اجلاس میں زاہد حسین، حاجی ارشد، صدا حسین، محمد اسلم اعوان، میاں نوازاشرف، ابرار بیگ، عاشق شاکر،غلام رسول، چوہدری ارشد، سید نسیم شاہ و دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔