حضرت محمد یوسف بابا مجنوں سائیں کا سالانہ عرس 18فروری سے شروع

حضرت محمد یوسف بابا مجنوں سائیں کا سالانہ عرس 18فروری سے شروع

  

لاہور(پ ر) حضرت محمد یوسف بابا مجنوں سائیں کا عرس مبارک 18،19 فروری بروز ہفتہ اتوار کو بمقام احاطہ بودیاں والا نزد دربار غازی علم دین شہید مزنگ قبرستان میانی صاحب ہوگا جس کی صدارت گدی نشین ملک عاشق علی قادری کریں گے تلاوت قاری حسن رضا کریں گے جبکہ علامہ شفیق الرحمن سیالوی خطاب کریں گے اورنعت شریف حافظ مرغوب ہمدانی، عظیم قادری پڑھیں گے نقابت افتخار سیفی کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -