پنڈی بھٹیاں، کاشتکار نے پانچ کلو وزنی مولی پیدا کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

پنڈی بھٹیاں، کاشتکار نے پانچ کلو وزنی مولی پیدا کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
پنڈی بھٹیاں، کاشتکار نے پانچ کلو وزنی مولی پیدا کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

  

پنڈی بھٹیاں (تحصیل رپورٹر) نواحی گاؤں باغ کہنہ کے کاشتکار نے پانچ کلو وزنی مولی پیدا کر کے ریکارڈ قائم کر دیا کاشتکار محمد عثمان نے پانچ کلو وزنی مولی جس کی لمبائی 2فٹ اور قطر 16انچ ہے اس کی محنت کا صلہ ہے کاشتکار محمد عث،ان نے میڈیا کو بتایا اگر ہم سبزیوں کی جانب توجہ دیں تو ملک میں سبزیوں کی قلت دور ہو سکتی ہے اور ہمیں بھارت سے پیاز ٹماٹر اور آلو بھی نہیں منگوانے پڑیں گے مگر حکومت کو سبزی پیدا کرنے والے کاشتکاروں کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کرنے چاہیے 5کلو وزنی مولی کو دیکھنے کے لئے لوگ جوک در جوک آ رہے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -