لاہوردھماکہ، ملک میں بدامنی پھیلانے کی ناکام کوشش ہے، وزیرجیل خانہ جات

لاہوردھماکہ، ملک میں بدامنی پھیلانے کی ناکام کوشش ہے، وزیرجیل خانہ جات

  

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر ) صوبائی وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرانے لاہور دہشت گردی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرُامن مظاہرین پر بزدلانہ حملہ کیا گیا۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ملک میں بدامنی پھیلانے کی ایک ناکام کوشش ہے، دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں سیکیورٹی اداروں اور عوام کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔

مزید :

علاقائی -