نوشہرہ ، نجی سکولوں میں ناقص سکیورٹی انتظامات ہزاروں طلبا ء کی جان کوخطرہ

نوشہرہ ، نجی سکولوں میں ناقص سکیورٹی انتظامات ہزاروں طلبا ء کی جان کوخطرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہر ہ (بیور ورپور ٹ )نو شہرہ کے نجی سکولو ں میں سکیورٹی انتظاما ت نہ ہو نے کی وجہ سے ہز ار وں طلبا ء طالبات زند گی دا ؤ پر لگا دی گئی ، بعض تعلیم ادارو ں نے طلبا ء کو قید ی بنا لیا صبح آٹھ بجے سے لیکر را ت آٹھ بجے تک بچو ں کو پڑھا ئی کراتے ہوئے حبس بے جا میں رکھا جا تا ہے سکیورٹی کے لئے تعینات افراد کے پاس کوئی ٹر یننگ نہیں جی ٹی رو ڈ نو شہرہ پر قائم پرائیو یٹ ادار وں نے غریب طلبا ء سے تعلیم کے بہا نے لاکھو ں روپے فیس کے مد میں وصولی کر رہے ہیں لیکن سکیو رٹی کے حال نا گفتہ ہے جس پرطلبا کے والدین نے ڈپٹی کمشنر نو شہرہ اورمحکمہ تعلیم سے مطالبہ کیاہے کہ جی ٹی پر موجود تما م تعلیمی اداروں کے خلاف ایکشن لیں جنہو ں نے محکمہ تعلیم اصو ل اور ضبو اط کے کھڈے لا ئن لگادیا اس سلسلے میں سکو ل کے بچو ں اوروالدین نے میڈیا نا م صغیہ راز میں رکھنے کی ضمانت پر بتا تے ہوئے کہاکہ نو شہرہ حکیم آباد جی ٹی رو ڈ پر موجود نجی تعلیمی ادار ے اپنے من مانیا ں کر تے ہوئے اپنے ٹائم ٹیبل بنا رکھا ہے بچوں کو صبح آٹھ بجے سے لیکر رات تک پڑھا نے کے بہا نے حبس بے جا میں رکھا جارہا ہے ایک طرف اس ٹا ئم ٹیبل بچوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا رکھے ہوئے ہے دوسر ی طرف مسلسل پڑھائی سے انکی صحت پر بر ااثر پڑ رہاہے والدین اورطلبا طالبات کاکہناتھا کہ جس طرح سرکار ی تعلیم ادارو ں میں ایک ٹا ئم ٹیبل کے تحت صبح سے سہ پہر تک سکو ل کے اوقات ہوتے ہیں ان ہی اوقات کا اطلاق نجی تعلیمی ادارو ں پر بھی لاگو کیا جا ئے یہ نجی تعلیم ادار ے ایک طرف طلبا ء طالبات سے فیسو ں کی مد میں بھار ی رقم وصو ل کی جاتے ہی دوسر ی طرف ان کو ذہنی اذیت میں مبتلار کھا ہو ا ہے والدین اور طلبا ء کا کہناتھا کہ محکمہ تعلیم اس بات کو نوٹس لیں