امیر جماعت اسلامی اسلام آبادزبیر فارو ق خان کی طرف سے لاہور دھماکہ کی مذمت

امیر جماعت اسلامی اسلام آبادزبیر فارو ق خان کی طرف سے لاہور دھماکہ کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان ، سیکرٹری جنرل مو لانا امیر عثمان ، نائب اُمرء ملک عبد العزیز ، محمد کاشف چو ہدری ، تحسین احمد خالد ،معاص صدیقی ، حا فظ تنو یر احمد اور چوہدری رحمت علی سیکرٹری اطلاعات سجاد احمد عباسی نے لاہور میں ہو نے والے دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گو ندل سمیت دھماکہ میں شہید ہونے والے13افرد کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔