ملتان ،درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ

ملتان ،درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ

  

ملتان(خبرنگار)ملتان اور گردونواح میں منگل کے روز مطلع ابرآلود رہا اور (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

تمام دن بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی جاری رہی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.2ڈگری سینٹی گرید ریکارڈ کیا گیا واضع رہے کہ ان دنوں ملتان کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی میں روز بروز کمی واقع ہورہی ہے مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میں موسم ابرآلود رہنے اور صبح کے وقت ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -