میڈیکل سٹورز کی بندش،نجی ہسپتالوں میں قائم فارمیسی مالکان ادویہ بلیک میں فروخت کرتے رہے

میڈیکل سٹورز کی بندش،نجی ہسپتالوں میں قائم فارمیسی مالکان ادویہ بلیک میں ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)شہر بھر میں میڈیکل سٹورز بند رہنے کی وجہ سے نجی(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ہسپتالوں میں قائم فارمیسی مالکان ادویات بلیک میں فروخت کرتے رہے ‘نواحی علاقوں میں میڈیکل سٹورز مالکان مریضوں ہڑتال کا بہانہ بنا کر دگنا ریٹ پر دوائیاں دیتے رہے ‘جس پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ادویات کی بلا تعطل فراہمی کا مطالبہ بھی کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -