سانحہ لاہور‘ ملتان کے تعلیمی اداروں میں حاضری کم رہی

سانحہ لاہور‘ ملتان کے تعلیمی اداروں میں حاضری کم رہی

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر )سانحہ لاہور کے باعث صوبے میں سوگ میں تعلیمی ادارے بند ہونے کی اطلاعات پر ملتان میں(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

سرکاری اور نجی سکولزو کالجز میں طلبہ کی حاضری کم رہی ‘ سکولز کی اسمبلی میں سانحہ لاہور کے شہدا کے لئے دعائیں مانگی گئیں ‘ تعلیمی اداروں میں تعزیتی اجلاس ہوئے جن میں دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے ورثا سے اظہار ہمدردی کی گئی ۔

حاضری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -