سانحہ لاہور کے بعد ڈی آئی جی ریلوے کا دورہ ملتان منسوخ
ملتان(جنرل رپورٹر)سانحہ لاہور کے بعد ڈی آئی جی ریلوے شارق(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
جمال کا دورہ ملتان منسوخ ہوگیا جبکہ آئی جی ریلوے نے ملتان ڈویژن میں ریڈ الرٹ کی ہدایت کردی ہے ‘کینٹ ریلوے سٹیشن پر روزانہ کی بنیاد پر جنرل ہولڈ اپ جاری ہے تمام آنے جانے والی ٹرینوں کو مکمل چیکنگ کے بعد کلےئر کرنے کے بعد روانہ کیا جاتا ہے۔
دورۂ منسوخ