شیر گڑھ ،حساس مقامات ،کالجز اور سرکاری دفاتر کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیرگڑھ (نامہ نگار)ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹر میاں سعید احمدنے علی الصبح ضلع بھر کے اہم مقامات ، سکول کالجز اور سرکاری دفاتر میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا سیکورٹی ڈیوٹی میں غفلت برتنے پرایک اے ایس آئی ،ایک ہیڈ کانسٹیبل اور تین پولیس کانسٹیبلان کو حوالات میں بند کر کے حکم عدولی کرنے پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کر دیئے کالے شیشوں ، ذاتی نمبر پلیٹس اورپولیس سائرن لائٹس والی گاڑیوں کے خلاف سختی سے مہم چلانے اورسرکل ڈی ایس پیز کو بازاروں میں برقعہ پوش گدا گروں کے خلاف کاروائیاں کرنے اور مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھنے کی ہدایات جاری پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او مردان ڈاکٹر میاں سعید احمد نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع مردان میں کالے شیشوں، ذاتی نمبر پلیٹس اور پولیس سائرن لائٹس والی گاڑیوں کے خلاف سختی سے نوٹس لیتے ہوئے انچارج ٹریفک وارڈن پولیس کو ہدایات جاری کئے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے مہم چلائی جائے قبل ازیں انہوں نے علی الصبح ضلع بھر کے اہم مقامات ، سکولز، کالجز اور سرکاری دفاتر کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے تھانہ شیخ ملتون کے حدود میں سیکورٹی ڈیوٹی میں غفلت برتنے پرایک اے ایس آئی ،ایک ہیڈ کانسٹیبل اور تین پولیس کانسٹیبلان کو حوالات میں بند کر کے حکم عدولی کرنے پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کر دیئے انہوں نے سرکل ڈی ایس پیز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اہم مقامات، بازاروں اور چوکوں میں خود موجود رہ کرسیکورٹی انتظامات چیک کرینگے اورضلع بھر کے بازاروں میں برقعہ پوش گدا گروں کے خلاف کاروائیاں کرکے مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھی جائے جو کہ موجودہ حالات کے پیش نظر دہشت گردی کیلئے بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں انہوں نے ضلع بھر کے پولیس افسران واہلکاروں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈیوٹی کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائی گی اپنی ڈیوٹیاں نہایت ایمانداری اور جانفشانی سے سر انجام دے تاکہ عوام کو پر امن ماحول اور معاشرہ میسر ہو