سب ڈویژنل دفاتر کو ٹاپ 25 ڈیفالٹرز کی فہرستیں فراہم

سب ڈویژنل دفاتر کو ٹاپ 25 ڈیفالٹرز کی فہرستیں فراہم

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ نے سب ڈویژنل دفاتر کو ٹاپ 25 ڈیفالٹرز کی فہرستیں فراہم کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایس ڈی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادہندگان سے وصولی (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

کرکے 3 روز میں رپورٹ دی جائے۔ واجبات اور بقایاجات کی مکمل ادائیگی نہ کرنے والے صارفین کے میٹر اور ٹرانسفارمرز اتار لیے جائیں اور ان کے کنکشن پول سے منقطع کردئیے جائیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -